Monday 18 March 2024

2--What is Cochlear Implant? کوکلیر امپلانٹ کیا ہے؟

2--What is Cochlear Implant? کوکلیر امپلانٹ کیا ہے؟
2--What is Cochlear Implant? کوکلیر امپلانٹ کیا ہے؟

کوکلیر امپلانٹ کیا ہے? کو کلیر امپلانٹ ایک ایسا الہ ہےجو سماعت سے محروم بچوں یا بڑوں کے کان میں ایک مختصر اپریشن کے ذریعےنصب کر دیا جاتا ہے



میرا نام ڈاکٹر اکبر عباس ہے اور میں ایک ہی این ٹی سرجن ہوں



https://youtu.be/hkSRInDCUwI

کوکلیر امپلانٹ کیا ہے؟ Cochlear Implant

کوکلیر امپلانٹ کے دو حصے ہوتے ہیں جیسے کہ یہ ہاتھ میں موجود ایک اعلی نظر ا رہا  ہے  یہ امپلانٹ میں موجود اندرونی حصہ ہےاسے ہم کوکلیر امپلانٹ بھی کہتے ہیں اور یہ اپریشن کے درمیان کان میں نصب کر دیا جاتا ہے



جیسے کہ اپ دیکھ رہے ہیں کہ اس کے ساتھ ایک باریک سی تار اٹیچڈ  ہے یہ تار کان کے اندرونی حصے کوکلیئر میں نصب کر دی جاتی ہےاور اس کے ذریعے اواز کے جو سگنل ہیں  وہ کان کے اندرونی حصے میں پہنچنا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ پہلے نہیں پہنچ رہے ہوتے



بائیں جانب اپ دیکھ رہے ہیں یہ امپلانٹ کا باہر کا حصہ ہے اسے ہم پروسیسر بھی کہتے ہیں یہ اپریشن کے چند دن بعد کان کے بیرون حصے پہ مقناطیس کے ذریعے باسانی لگایا جا سکتا ہےاس کو نہاتے وقت اور رات کو سوتے وقت باسانی اتار کے رکھا جا سکتا ہےاس کے اندر اس کی ریچارجیبل بیٹری بھی  فکسڈ ہے



اس ڈائیگرام میں اپ دیکھ رہے ہیں کہ جو نیلے رنگ کا حصہ ہے جو کہ کوکلیا ہےاس کے اندر یہ باریک تار نصب کر دی گئی ہےاور اب یہ کام کرنے کے لیے تیار ہے



اور جو کان کے اوپر کالے رنگ کا اعلی اپ دیکھ رہے ہیں  جوکاکیئر کا باہری حصہ ہےاسے سپیچ پروسیسر کہتے ہیں یہ باسانی اتارا بھی جا سکتا ہے



یہ جو بچے کی تصویر اپ کو نظر ارہی ہے یہ اپریشن کے چار دن بعد لے گئی ہےاور کان کے اوپر والے حصے پہ اپ کو سپیچ پروسیسر نظر ارہا ہےاور یہ جو سر کے اوپر اپ کو نظر ارہا ہے یہ حصہ مقناطیس کے ذریعے لگایا جاتا ہے اور وقت ضرورت اتارا بھی جا سکتا ہے اب یہ بچہ اپنی زندگی کی پہلی اواز سننے کے لیے بالکل ریڈی ہے



کوکلیر امپلانٹ ان تمام بچوں اور بڑوں کے لیےمفید ہے جن کو انتہائی شدید نوعیت کی سماعت سے محرومی ہےیعنی وہ بچے یا بڑے جو ہیئرنگ ایڈ سے فائدہ نہیں اٹھا پاتےکوکلیر امپلانٹ ان بچوں اور بڑوں میں سماعت کی بحالی کی امید ہے 

#otolaryngology #cochlearimplant #deafness #deafnessinnewborns #headndneckcancer #earsurgery #pituitarysurgery #endoscopicsiunssurgery #EARNOSETHROAT #ENT #Cochlear implants in Pakistan #Cochlear implant in Karachi, #Best cochlear implant surgeon #Cochlear implant surgeon in Aga Khan Hospital #Skull base surgeon #Thyroid surgeon #pituitary gland surgeon #Ear surgeon #parotid tumors #best cochlear implant surgeon at Aga khan hospital
https://drakbarabbas.com/2-what-is-cochlear-implant-%da%a9%d9%88%da%a9%d9%84%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%85%d9%be%d9%84%d8%a7%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%8c%d8%a7-%db%81%db%92%d8%9f/

No comments:

Post a Comment

Professional Video on Stapedotomy Surgery for Otosclerosis

https://drakbarabbas.com/stapedotomy-for-otosclerosis-by-dr-syed-akbar-abbas-ent-head-neck-and-cochlear-implant-surgeon/